آسٹریلیابھارتبین الاقوامیتارکین وطنجاپاننیوزی لینڈہاکی

آسٹریلیا نے ہندوستان کو 7۔1 سے دی شکست

ٹوکیو: دنیا کی نمبر ایک ٹیم آسٹریلیا نے جارحانہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہندوستان کو ٹوکیو اولمپک ہاکی کے پول اے مقابلے میں اتوار کے روز 7-1 کے بڑے فرق سے شکست دی۔ ہندوستان کی دو میچوں میں یہ پہلی شکست ہے۔ ہندوستان نے اپنے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کو 3۔2 سے شکست دی تھی لیکن آسٹریلیا کے سامنے ہندوستانی ٹیم کی ایک نہ چلی اور اسے بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ آسٹریلیا نے سنیچر کو جاپان کے خلاف سست شروعات کی تھی لیکن اس مقابلے میں خطرناک طریقے سے اپنی مہم آگے بڑھائی۔ میچ کے 10 ویں منٹ میں جیکب ویٹن کے زوردار فلک کو جیمس بل نے ڈی فلیکٹ کرکے گول میں پہنچایا دیا۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button