آسٹریلیااولمپکسپاکستانٹینسشام

ٹوکیو اولمپکس 2020: شام سے تعلق رکھنے والی 12 سالہ ایتھلیٹ کو پہلے ایونٹ میں شکست

ٹوکیو اولمپکس میں شام سے تعلق رکھنے والی کم عمر ترین ایتھلیٹ ہیندزازا ایونٹ میں اپنا پہلا ہی میں ہار کر آؤٹ ہوگئی ہیں، تاہم ان کے حوصلے آئندہ ایونٹ کے لیے مزید بلند ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹوکیو اولمپکس 2020: پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب آج ایکشن میں نظر آئیں گے

بارہ سالہ شامی ایتھلیٹ نے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرکے اپنا نام ریکارڈ بک میں تو درج کروایا، لیکن وہ اونٹ میں ایک میچ کی مہمان ثابت ہوئیں۔

ٹیبل ٹینس کھلاڑی نے شکست کے بعد آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی حریف کھلاڑی کے ساتھ تصویر بنواکر اپنے ایونٹ کو یادگار بنالیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹوکیو اولمپکس 2020: پاکستانی شوٹر گلفام جوزف میڈل راؤنڈ کی دوڑ سے باہر ہو گئے

آراء:
15

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button