اسرائیلبین الاقوامیتارکین وطنفلسطین

مغربی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 17 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین میں اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں فائرنگ کرکے 17 سالہ فلسطینی نوجوان محمد منیر التمیمی کو شہید کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق جمعہ کے دن  17 سالہ فلسطین نوجوان رام اللہ کے گاؤں نبی صالح میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے درجہ شہادت پر فائز ہوگیا ہے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button