بین الاقوامیتارکین وطن

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ خوزستان پہنچ گئے

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ  میجر جنرل حسین سلامی صوبہ خوزستان میں پانی کی مشکلات کا جائزہ لینے کے لئے اہواز پہنچ گئے ہیں۔

ایرانی سپاہ کے سربراہ میجر جنرل سلامی اس سفر میں صوبہ خوزستان کے دیہاتوں، اور شہروں میں پانی پہنچانے کی خدمات کا قریب سے جائزہ لیں گے اور سپاہ و رضاکار فورس کی طرف سے آبرسانی کے منصوبوں کا بھی قریب سے مشاہدہ کریں گے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button