افغانستانبین الاقوامیپشاورتارکین وطندفاع

افغان طالبان نے اسپن بولدک میں 100 سے زیادہ شہریوں کو ہلاک کردیا

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے اسپن بولدک میں 100 سے زیادہ شہریوں کو ہلاک کردیا ہے۔ادھرافغان وزارت دفاع کی جانب سے دعوی کیا گيا ہے کہ اس نے طالبان کے قبضہ سے کئی اضلاع کو آزادا کرالیا ہے اور فوجی آپریشن  کے دوران دس صوبوں میں  ڈیڑھ سو طالبان کو ہلاک  کردیاں۔ افغانستان کی حکومت نے افغانستان کے 90 فیصد علاقوں پر طالبان کے قبضہ کی خبروں کو بھی رد کردیا ہے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button