ایرانبین الاقوامیتارکین وطن

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی کورونا ویکسین کا دوسرا انجیکشن لگوالیا

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج بروز جمعہ مطابق 23 جولائی کو ایرانی کورونا ویکسین کوو ایران برکت کا دوسرا انجیکشن  لگوالیا ہے۔ ایرانی کورونا ویکسین کوو ایران برکت کی پہلی اور دوسری ڈوز کے درمیان 21 دن سے 28 دن کا فاصلہ ہونا چاہیے ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے پہلی ڈوز 28 دن قبل لگوائی تھی اور آج 23 جولائی کو انھوں نے ایرانی کورونا  ویکسین کی د وسری ڈوز لگوا لی ہے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں