پاکستان

اسلام آباد ائیرپورٹ پر چینی شہریوں کیلئے خصوصی امیگریشن کاؤنٹر قائم

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر چینی شہریوں کیلئے خصوصی امیگریشن کاؤنٹر قائم کردیا گیا۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسپیشل امیگریشن کاؤنٹر کا افتتاح کیا۔ خصوصی کاؤنٹر کے ذریعے چینی مسافروں کی تیز ترین امیگریشن ہوسکے گی جبکہ اس کاؤنٹر کے ذریعے سی پیک ویزا ہولڈرز بھی استفادہ کرسکیں گے۔

خصوصی کاؤنٹر وزیرداخلہ شیخ رشید کی خصوصی ہدایت پرقائم کیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے سی پیک کی علیحدہ کیٹیگری کا ویزا بھی جاری کیا جارہا ہے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button