پاک آرمیپاکستاندفاع

آرمی چیف کی شہید کیپٹن باسط علی کے گھر آمد، اہلخانہ سے اظہارِ تعزیت

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ ہری پور میں شہید کیپٹن باسط علی کے گھر پہنچے اورشہید کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ ملکی دفاع کےلئےجان دینےسےبڑی کوئی چیز نہیں، پوری قوم کوقومی ہیروزکی قربانیوں پرفخر ہے۔

آرمی چیف نےدشمنوں کےخلاف مسلح افواج کےپختہ عزم کودہرایا۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button