بین الاقوامیپاکستانتارکین وطنکوریا

سابق سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کا بہیمانہ قتل

اسلام آباد: پاکستان کے ایک سابق سفارت کار کی 27 سالہ بیٹی کا یہاں تیز دھار ہتھیار سے حملہ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔ جیو نیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ متوفیہ کی شناخت نور مقدم کی شکل میں کی گئی ہے، جو جنوبی کوریا اور قزاقستان میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے شوکت مقدم کی بیٹی تھی۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button