اسرائیلبین الاقوامیتارکین وطن

اسرائیلی وزیر اعظم نے آئس کریم کمپنی کو دھمکی کیوں دی ہے؟

اسرائیلی وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ نے اس اعلان کے بعد یونی لیور کے سی ای او ایلن جوپ سے ٹیلی فون پر بات کی اور کہا کہ بائیکا ٹ کا یہ فیصلہ ‘اسرائیل مخالف ایک واضح قدم‘ ہے۔ وزیر اعظم بینیٹ نے منگل کے روز وارننگ دی کہ اسرائیل بائیکاٹ کے ایسے کسی بھی اقدام کے خلاف’سخت کارروائی‘ کرے گا جس سے اس کے شہریوں پر اثر پڑتا ہو۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں