ایرانبین الاقوامیتارکین وطن

ایرانی صدر کی عید الاضحی کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحجۃ الاسلام حسن روحانی نے عید الاضحی کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد کےعلیجدہ علیجدہ پیغامات ارسال کئے ہیں۔ صدر حسن روحانی نے عید الاضحی کو دنیاوی خواہشات سے دور رہنے اور اللہ تعالی کی محبت و اطاعت اور فرمانبرداری کی عید قراردیا ہے۔ایرانی صدر نے کہا کہ عید قربان نفسانی خوااہشات سے آزاد ہوکر مال و جان کے ایثار کے ذریعہ اللہ تعالی کی خوشنودی کے حصول کا مظہر ہے۔

ایرانی صدر نے عید سعید قربان کے موقع پر اپنے پیغام میں  اللہ تعالی کی بارگاہ  میں اسلامی ممالک  اور مسلمانوں کی عزت ، سعادت اور سربلندی کے لئے دعا کی ۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں