امریکہبھارتبین الاقوامیتارکین وطن

ہندوستان میں کورونا سے 49 لاکھ ہلاکتیں ہوئیں… اسٹڈی

امریکہ کے سنٹر فار گلوبل ڈیولپمنٹ نے اپنی ایک اسٹڈی میں ہندوستان میں کورونا کی وجہ سے 49 لاکھ تک اموات ہونے کا اندازہ لگایا ہے۔ اسٹڈی نے اسے آزادی اور تقسیم ہند کے بعد سب سے بڑا بحران قرار دیا ہے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button