برطانیہپاکستانکرکٹلاہور

قومی ٹیم انگلینڈ سے شکست کے بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف مدمقابل ہوگی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 27 جولائی سے ہوگا۔ فوٹو : فائل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 27 جولائی سے ہوگا۔ فوٹو : فائل

لاہور: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کی شکست خوردہ پاکستانی کرکٹ ٹیم اب ویسٹ انڈیز کے خلاف مدمقابل ہوگی۔

مانچسٹر سے بارباڈوس روانہ ہونے والے قومی اسکواڈ کی گزشتہ روز مانچسٹر میں کی گئی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آئے ہیں۔ پاکستانی  دستہ مقامی وقت کے مطابق آج سہ پہر تین بجے بارباڈوس پہنچے گا جہاں پر اسکواڈ کی آرائیول ٹیسٹنگ کی جائے گی، بارباڈوس میں ایک روز تمام لوگ آئسولیشن میں رہیں گے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 27 جولائی سے ہوگا۔ دورے میں 2 ٹیسٹ میچز بھی شامل ہیں جس کے لیے پاکستان میں موجود کھلاڑیوں کی روانگی 26 جولائی کو ہوگی۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں