پاکستانحقوقخواتیندینیاتکوئٹہ

کوئٹہ، بہشت زینب (س) میں دعائے عرفہ کا انعقاد

– آواز ڈیسک –

  • کوئٹہ، ہزارہ قبرستان بہشت زینب (س) میں دعائے عرفہ کا انعقاد

    کوئٹہ، ہزارہ قبرستان بہشت زینب (س) میں دعائے عرفہ کا انعقاد

  • کوئٹہ، ہزارہ قبرستان (بہشت زینب س) میں دعائے عرفہ کا انعقاد

    کوئٹہ، ہزارہ قبرستان (بہشت زینب س) میں دعائے عرفہ کا انعقاد

  • کوئٹہ، ہزارہ قبرستان بہشت زینب (س) میں دعائے عرفہ کا انعقاد

    کوئٹہ، ہزارہ قبرستان بہشت زینب (س) میں دعائے عرفہ کا انعقاد

  • کوئٹہ، ہزارہ قبرستان بہشت زینب (س) میں دعائے عرفہ کا انعقاد

    کوئٹہ، ہزارہ قبرستان بہشت زینب (س) میں دعائے عرفہ کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ ابو تراب اوپن اسکاؤٹس کی جانب سے یوم عرفہ اور شہادت حضرت مسلم بن عقیل (ع) کے موقع پر کوئٹہ کے ہزارہ قبرستان (بہشت زینب (س)) کے مقام پر دعائے عرفہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں نوجوانوں، بزرگوں، بچوں اور خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ دعا خوانی کا فریضہ امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی اور دیگر دعا خوانوں نے سرانجام دیا۔ اس موقع پر ابو تراب اوپن اسکاوٹس کے گروپ لیڈر اور دیگر عہدیداران اپنے مقرر کردہ فرائض انجام دینے میں مصروف تھے۔ دعا کے بعد سفیر امام حسینؑ کی یاد تازہ کی گئی اور مسلم بن عقیل (ع) کی شہادت پر نوحہ خوانی کی گئی۔ آخر میں وطن عزیز پاکستان کی سلامتی کی دعا کی گئی اور اجتماع کا اختتام دعائے امام زمانہ (عج) سے ہوا۔

جملہ حقوق بحق مصنف و ناشرمحفوظ ہیں .
آواز دینی ہم آہنگی، جرات اظہار اور آزادی رائے پر یقین رکھتا ہے، مگر اس کے لئے آواز کا کسی بھی نظریے یا بیانئے سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ کو مصنف یا ناشر کی کسی بات سے اختلاف ہے تو اس کا اظہار ان سے ذاتی طور پر کریں. اگر پھر بھی بات نہ بنے تو ہمارے صفحات آپ کے خیالات کے اظہار کے لئے حاضر ہیں. آپ نیچے کمنٹس سیکشن میں یا ہمارے بلاگ سیکشن میں کبھی بھی اپنے الفاظ سمیت تشریف لا سکتے ہیں. آپکے عظیم خیالات ہمارے لئے نہایت اہمیت کے حامل ہیں، لہٰذا ہم نہیں چاہتے کہ برے الفاظ کے چناؤ کی بنا پر ہم انہیں ردی کی ٹوکری کی نظر کر دیں. امید ہے آپ تہذیب اور اخلاق کا دامن نہیں چھوڑیں گے. اور ہمیں اپنے علم سے مستفید کرتے رہیں گے.

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button