امریکہبین الاقوامیتارکین وطنشام

دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس نے آج خلاء کے لئے بھری پرواز

واشنگٹن: دنیا کے سب سے امیرترین شخص اور بلو اوریجن و امیزون ڈاٹ کام کے بانی جیف بیزوس نے منگل کو اپنی کمپنی کے پہلے انسانی اور عملے سے لیس مشن میں خلاء تک کے لیے پرواز بھری۔ بیزوس کی بلو اوریجن کمپنی کا نیو شیفرڈ راکٹ مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے اور ہندوستانی وقت کے مطابق شام چھ بج کر تیس منٹ پر خلاء کے لئے روانہ ہوا، جس میں چارلوگوں کا قافلہ سوار ہوا۔ اس میں سے بیزوف سمیت کوئی بھی مستند خلاباز نہیں ہے۔ راکٹ نے مغربی ٹیکساس میں ایک دوردرازمقام سے پرواز بھری۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button