پاکستانلاہور

ڈرائیور کی غفلت، عید پر گھر جانے والے 28 مسافر ہلاک – Pakistan24

پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں ٹریفک حادثے میں 28 افراد ہلاک ہو گئے.

ادھر پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان میں تونسہ روڈ پر سیالکوٹ سے راجن پور آنے والی مسافر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ غم کی گھڑی میں جاں بحق افرادکے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button