پاکستانکراچیکوئٹہ

بلوچستان میں ایندھن کا بحران،آل پاکستان آئل ٹینکرزاونرزایوسی ایشن کا موقف

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بلوچستان میں ایندھن کابحران پرآل پاکستان آئل ٹینکرزاونرزایسوسی ایشن کامؤقف-آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سےچھوٹےآئل ٹینکرزکو پٹرول نہیں دیاجارہاہے-بلوچستان میں 1200سےزائد چھوٹےآئل ٹینکرز کے ذریعے آئل فراہم کیا جاتا ہے-کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 80 فیصد پٹرول پمپس پر ایندھن کی فراہمی رکی ہوئی ہے-وزارت پٹرولیم نے چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کو برابری کی سطح پرتیل فراہم کرنے کا حکم دیا تھا-آئل مارکیٹنگ کمپنیوں وزارت پٹرولیم کے احکامات پر عمل درآمد نہیں کررہیں-وزیراعظم پاکستان فوری نوٹس لیں، اگر یہی صورت حال رہی تو چاروں صوبوں میں تیل کا بحران ہوسکتا ہے-آئل مارکیٹنگ کمپنیاں چھوٹی گاڑیوں کو تیل مہیا کریں تاکہ بلوچستان میں تیل بحران ختم ہوسکے-

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں