پاکستانکراچی

برساتی نالےمیں گرنےسے17سالہ نوجوان جاں بحق،لاش نالے میں تیرتی ملی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گذشتہ روزکی بارش میں کالابورڈ برساتی نالےمیں گرکرحافظ قرآن لڑکےکی لاش برآمد ہوگئی-تفصیلات کے مطابق ملیر سعوداباد کا رہائشی 17 سالہ محمد دانیال حافظ قرآن لڑکے کی لاش کالا بوڈ برساتی نالے سے برامد ہوئی-اس ضمن میں اہل خانہ کا کہنا ہے گزشتہ رات بارش کے بعد محمد دانیال گھر نہیں آیا-17سالہ محمد دانیال کی لاش کالابورڈ برساتی نالے کے پاس سے تیرتی ہوئی ملی-اہل خانہ نے شبہ ظاہر کیا ہے ایسا بھی ہوسکتا ہے کسی نے نالے کے قریب دھکا دیا ہو ہو سکتا ہے کہ لاش کا پوسٹ مارٹم بھی کیا جائے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button