پاکستان

سارہ خان اور فلک شبیر کی “زندگی” ریلیز

سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اُن کا پہلا گانا “زندگی” جاری کیا گیا ہے جس کی اطلاع اس جوڑی نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فلک شبیر نے سارہ خان کی 29 ویں سالگرہ کیسے منائی؟

اس ضمن میں سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے اور فلک کے پہلے گانے “زندگی” کا پوسٹر شیئر کیا۔

دوسری جانب فلک شبیر نے بھی انسٹاگرام پر اپنے اور سارہ خان کے گانے کی مختصر ویڈیو کلپ شیئر کی شادی کی پہلی سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔

یہ بھی پڑھیں: سارہ خان کی فلک شبیر کے ہمراہ رومانوی تصویر مداحوں کو بھاگئی

آراء:
7

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button