بھارتبین الاقوامیتارکین وطنسعودی عرب

حج سبسڈی کا خاتمہ ہوا، لیکن عازمین حج پر غیر ضروری اقتصادی بوجھ نہیں پڑا: نقوی

نئی دہلی: مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ ہندوستان میں صد فیصد ڈیجیٹل، آن لائن حج انتظامات کی بناء پر حج سبسڈی کے خاتمے کے باوجود ہندوستان کے عازمین حج پر غیر ضروری اقتصادی بوجھ نہیں پڑا ہے۔ آج قونصلیٹ جنرل آف انڈیا، جدہ (سعودی عرب) کے زیر اہتمام منعقدہ 75 سالہ ہند-سعودی عرب کے سفارتی تعلقات اور ہندوستان کی آزادی کے 75 سالہ ’امرت مہوتسو‘ جشن کے پروگرام کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے مختار عباس نقوی نے کہا کہ سفرِ حج، ہند- سعو دی عرب کے مابین دوطرفہ مضبوط تعلقات کا اہم حصہ ہے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button