اسرائیلامریکہایرانحقوقدینیات

ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کیخلاف سازش!

– آواز ڈیسک –

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے حوالے سے عالمی سطح پر عرصے سے مختلف سرگرمیاں جاری ہیں۔ امریکہ اسرائیل اور اس کے حواری ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف رات دن ایک کئیے ہوئے ہیں۔ اسرائیل کی طرف سے ایران کے خلاف تخریبی کارروائیاں کسی سے پوشیدہ نہیں۔ ایران نے اپنے ایٹمی پروگرام کے بارے امریکہ کی پھیلائی ہوئی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لئے پانچ جمع ایک ممالک کے ساتھ مذاکرات کا ایک طویل دور انجام دیا اور بالآخر ایک معاہدہ تشکیل پا گیا، لیکن امریکہ نے حسب توقع نہ صرف معاہدہ پر عمل نہ کیا بلکہ ٹرامپ نے معاہدے سے نکلنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے مزید معلومات ڈاکٹر راشد نقوی کے اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ کریں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos

جملہ حقوق بحق مصنف و ناشرمحفوظ ہیں .
آواز دینی ہم آہنگی، جرات اظہار اور آزادی رائے پر یقین رکھتا ہے، مگر اس کے لئے آواز کا کسی بھی نظریے یا بیانئے سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ کو مصنف یا ناشر کی کسی بات سے اختلاف ہے تو اس کا اظہار ان سے ذاتی طور پر کریں. اگر پھر بھی بات نہ بنے تو ہمارے صفحات آپ کے خیالات کے اظہار کے لئے حاضر ہیں. آپ نیچے کمنٹس سیکشن میں یا ہمارے بلاگ سیکشن میں کبھی بھی اپنے الفاظ سمیت تشریف لا سکتے ہیں. آپکے عظیم خیالات ہمارے لئے نہایت اہمیت کے حامل ہیں، لہٰذا ہم نہیں چاہتے کہ برے الفاظ کے چناؤ کی بنا پر ہم انہیں ردی کی ٹوکری کی نظر کر دیں. امید ہے آپ تہذیب اور اخلاق کا دامن نہیں چھوڑیں گے. اور ہمیں اپنے علم سے مستفید کرتے رہیں گے.

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button