برطانیہپاکستان

جنوبی افریقہ میں ہنگامے پھوٹنے پر 70 سے زائد افراد ہلاک

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کے سابق صدر زوما کو جیل بھیجنے پر مختلف شہروں میں ہونے والے ہنگاموں میں مرنے والوں کی تعداد 72 ہوگئی، ہنگاموں کے دوران شرپسندوں نے مختلف مارکیٹس میں توڑ پھوڑ کی اور سامان لوٹ لیا، کھانے پینے کی اشیا کم پڑنے کے خوف سے شہریوں نے مارکیٹس کا رخ کیا تو وہاں بھگدڑ مچ گئی۔

مذیدپڑھیں: یورو کپ میں شکست: برطانیہ میں ہنگامے پھوٹ پڑے

ذرائع کے مطابق جوہانسبرگ سمیت کئی شہروں میں پُرتشدد مظاہروں کے دوران مشتعل مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں، اس دوران مظاہرین نے کئی املاک کو آگ لگا دی، فسادات سے متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کردی گئی ہے جبکہ پُرتشدد کارروائیوں میں ملوث سات سو سے زیادہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

آراء:
4

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں