اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹےمونس الٰہی کو وزارت آبی وسائل کاقلمدان سونپ دیا گیا-ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چودھری مونس الہیٰ کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے مونس الہٰی کو وفاقی وزیر بنانے کی منظوری دی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اتحادی جماعت کے رہنما مونس الہٰی کو آبی وسائل کی وزارت کا قلم دان دیا گیا ہے۔
اگلی خبر پڑھیے
29 دسمبر, 2022
(no title)
29 اکتوبر, 2022
‘‘مسلم کونشن اْمہ کو ایک پرچم تلے اکٹھا کرنے کا واحد پیلٹ فارم ہے ’’
21 اکتوبر, 2022
پاکستان کے ہائی کمشنر معظم احمد خان نے شاہ چارلس سوئم کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں
10 اکتوبر, 2022
ڈوبتے پاکستان میں اپنے چیف کی تلاش
8 اکتوبر, 2022