بالی ووڈبین الاقوامیتارکین وطن

سلیم ۔ جاوید کی جوڑی پر بننے والی فلم میں سلمان خان کے ساتھ نظر آئیں گے فرحان اختر

بالی ووڈ کی سپرہٹ رائٹر جوڑی محمد سلیم اور جاویداختر پربن رہی دستاویزی فلم میں سلمان خان اور فرحان اختر کام کرتے نظر آئیں گے۔ سلمان خان کے والد سلیم خان اور فرحان اختر کے والد جاوید اختر کی زندگی پرمبنی ایک دستاویزی فلم بنائی جارہی ہے ۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button