بالی ووڈبھارتبین الاقوامیتارکین وطنہالی ووڈ

ہالی ووڈ میں کام کریں گی عالیہ بھٹ

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اب ہالی ووڈ میں کام کرنے جا رہی ہیں۔ سال 2012 میں ریلیز کرن جوہر کی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ سے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی عالیہ نے فلم انڈسٹری اور مداحوں کے درمیان اپنی شناخت بنالی ہے۔ اب عالیہ بھٹ ہالی ووڈ میں اپنا جلوہ بکھیرنے کے لئے تیارنظر آرہی ہیں۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button