اداکار دلیپ کمار کو ممبئی میں سپردِ خاک کیے جانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مختصر تعداد میں لوگوں کی موجودگی میں سپردِ خاک کرکے سرکاری اعزاز کے ساتھ سلامی دی جارہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دلیپ کمار کے انتقال پر بھارتی سیاستدان سمیت بالی ووڈ اسٹار کا اظہار افسوس
عظیم سیاستدانوں کو الوداع جیسا ایک سیاستدان # دلیپ کمار صحابہ
ایک عہد ختم ہوتا ہے۔ pic.twitter.com/NAgakSvpJh
– فریدون شہریار (@ iFaridoon) 7 جولائی 2021
دلیپ کمار کو ممبئی کے جوہو قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا ہے جبکہ کورونا وائرس کے پیشِ نظر ان کی تدفین میں صرف 20 لوگوں کو آنے کی اجازت تھی۔
یہ بھی پڑھیں: دلیپ کمار اپنی پہلی محبت کامنی کوشل سے شادی کیوں نہ کر سکے؟
آراء:
4