امریکہپاکستانچین

امریکی جشن آزادی کی تعطیلات کے دوران فائرنگ: 150 افراد جاں بحق

امریکی میڈیا کے مطابق جشن آزادی کی 3 روزہ تعطیلات کے دوران ملک بھر میں فائرنگ کے 400 واقعات رونما ہوئے جن میں 150 افراد جان کی بازی ہارگئے، سب سے زیادہ ہلاکتیں شکاگو میں رپورٹ ہوئیں جہاں 92 افراد فائرنگ سے زخمی ہوئے جس میں سے 18 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگئے۔

یہ بھی پڑھیں: چین کی جوہری صلاحیت میں اضافے پر امریکا کو تشویش لاحق

نیویارک میں فائرنگ کے واقعات میں 26 افراد زخمی ہوگئے جب کہ ٹیکساس میں کار واش کے باہر تلخ کلامی پر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 8 افراد کو زخمی کردیا جب کہ ورجینیا میں نوجوان کی فائرنگ سے 6 بچے زخمی ہوگئے۔

آراء:
95

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button