وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق طورخم بارڈر پر قسم کی آمدورفت بند کردی گئی ہے، امیگریشن این سی اوسی کی اگلی گائیڈ لائنز تک بند رہے گی۔
یہ بھی پڑھیں: طور خم بارڈر پر اپنے فرائض سر انجام دینے والے میجر محمد اصغر کوروناوائرس سے جاں بحق
شیخ رشید نے بھی اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ کورونا وبا کے باعث طورخم بارڈر کو آج ہر طرح کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا ہے، پاک افغان سرحد پر طورخم امیگریشن مرکزاین سی او سی کی نئی ہدایات تک بند رہے گا۔
آراء:
32