پاکستانکراچی

صدرٹاؤن کی غیرقانونی تعمیرات و عمارتوں کیخلاف آپریشن جاری

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی صدر ٹاؤن 1 کی غیرقانونی تعمیرات وعمارتوں کےخلاف آپریشن شروع کردیا گیا-آپریشن میں ڈائریکٹرمنیر بھنبھرو/ ڈائریکٹرجمیل میمن وسینئربلڈنگ انسپیکٹراحسان خشک شفقت بھٹوودیگرعملہ نےحصہ لیا-آپریشن کے دوران غیر قانونی تعمیرات پلاٹ نمبر NP4/34 بلڈنگ کو گرایا جا رہا ہے-عمارت کے 3 مالے کو مکمل طور پر گرایا گیا آپریشن 3/4 گھنٹے چلتا رھا-گھاس منڈی پر واقع پلاٹ نمبر LR/15 غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن جاری ہے-پلاٹ نمبر 4/34 کامر گلی میں اسوقت آپریشن جاری ھے عمارت کو گرایا جا رہا ھے-صدرٹاؤن 1 میں دیگر غیرقانونی عمارتوں کے خلاف بھی آپریشن کیا جائے گا-

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button