ایرانبین الاقوامیتارکین وطنکورونا وائرس

کورونا کی ’پانچویں لہر‘ کے اندیشہ سے ایران میں خوف

تہران: ملک میں 7 جون کو 4 ہزار 907 تک کم ہونے والے یومیہ کیسسز یکم جولائی کو 14 ہزار سے تجاوز کر گئے اور یومیہ اموات بھی 100 سے بڑھتے ہوئے 150 تک ہو گئی ہیں۔ کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں متعدد ممالک نے لاک ڈاؤن عمل درآمد کو ہٹا دیا ہے، لیکن ٹیکہ کاری کا عمل سست ہونے والے ایران میں وبا کی 5ویں لہر کا انتباہ جاری کیا جانے لگا ہے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button