بھارتبین الاقوامیتارکین وطنکشمیر

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 4 افراد جاں بحق

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آج مزید چار افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔ کشمیر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ میں آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے چار افراد کو ہلاک کردیا ۔ بھارتی فوج نے ہلاک ہونےو الے افراد کو علیحدگی پسند قراردیا ہے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button