امریکہامن مشنبین الاقوامیپاکستانتارکین وطنترکی

امریکہ نے پاکستان اور ترکی کو دیا جھٹکا، ’بچہ سپاہی بھرتی‘ والے ممالک کی فہرست میں کیا شامل

واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان اور ترکی کو چائلڈ سولجرز پری وینشن ایکٹ (سی ایس پی اے) کی فہرست میں شامل کرلیا ہے، جس کے نتیجے میں فہرست میں شامل ممالک کی فوجی امداد اور امن مشن کے پروگرام میں شرکت پر سخت پابندیاں عائد ہوسکتی ہیں۔ یہ نامزدگی امریکہ کی سالانہ محکمہ جاتی ٹریفک ان پرسنز (ٹی آئی پی) رپورٹ میں شامل ہے جو (انسانی) اسمگلنگ کو روکنے کی کوششوں کے حساب سے ممالک کو مختلف درجہ بندی دیتی ہے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button