پاکستانشام

ملک بھر کے تمام بینک آج بند رہیں گے

تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے یکم جولائی 2021 کو نئے مالی سال کے موقع پر بینک بند رکھنے کا اعلان  کیا گیا ہے، سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم جولائی “بینک تعطیل” کے موقع پر تمام بینکس کی برانچز بند رہیں گی۔

ذرائع کے مطابق سرکاری وصولیوں، ڈیوٹیوں، ٹیکسوں کی وصولی میں سہولت دینے کیلئے برانچیں گزشتہ روز دیر تک کھلی رہیں، سٹیٹ بینک کے فیلڈ دفاتر اور نیشنل بینک آف پاکستان کی مجاز برانچیں گزشتہ روز شام 8 بجے تک کھلی رکھی گئیں۔

آراء:
148

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button