بین الاقوامیتارکین وطنصحت

مرکزی وزارت صحت نے بنگال حکومت سے رپورٹ طلب کی

کولکاتا: جعلی ویکسی نیشن معاملے میں مرکزی وزارت صحت نے ریاستی حکومت سے رپورٹ طلب کی ہے۔ مرکزی سکریٹری صحت راجیش بھوشن نے چیف سیکریٹری کو خط لکھ کر اس پورے معاملے کی رپورٹ طلب کی ہے۔ اپوزیشن لیڈر شوبھندو ادھیکاری نے مرکزی وزارت صحت کو خط لکھ کر کہا تھا کہ جعلی ویکسی نیشن معاملے کی اعلیٰ سطحی جانچ کی جائے۔ مرکزی وزارت صحت نے شوبھندو ادھیکاری کے اس خط کی بنیاد پر ہی چیف سکریٹری سے رپورٹ طلب کی ہے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button