ایرانبحریہبین الاقوامیتارکین وطن

فرانسیسی بحریہ کےکمانڈرکی طرف سے ایرانی بحریہ کے کمانڈرایڈمرل حسین خانزادی کا استقبال

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حسین خانزادی مڈغاسکر کے مغرب میں واقع رونیان جزیرے میں بحر ہند کے ساحلی ممالک کی بحری افواج کے کمانڈروں کے ساتویں اجلاس میں شرکت کے لئے جب  پہنچے تو فرانسیسی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل وینڈینے ان کا والہانہ استقبال کیا۔

اطلاعات کے مطابق ایرانی بحریہ کے سربراہ بحر ہند کے ساحلی ممالک کی بحری افواج کے کمانڈروں کے ساتویں اجلاس میں شرکت کے لئے رونیان جزیرے میں پہنچ گئے ہیں جہاں فرانسیسی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل وینڈیر نے سرکاری طور پر ان کا استقبال کیا۔

ایرانی بحریہ کے سربراہ نے فرانسیسی بحریہ کے سربراہ سے باہمی تعاون کو فروغ دینے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔ بحر ہند کے جنوب میں واقع رونیان جزیرہ فرانس کے قبضہ میں ہے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں