پاکستانپشاور

لنڈی کوتل:مکان کے اندر دھماکہ، چار افراد جاں بحق، 6 زخمی – Mashriq TV & Newspaper


ویب ڈیسک (لنڈی کوتل): تاتارہ گراؤنڈ کے قریب مکان کے اندر دھماکہ، چار افراد جاں بحق، 6 افراد زخمی ہے، پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں تین بچے شامل ہیں، زخمیوں کو پشاور منتقل کردیاگیا، جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہے، بچے پہاڑ سے لوہا سمجھ کر مائن گھر لیکر آئے تھے، جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button