حقوقدینیاتصحتلبنان

ضعیف روایت – مستدرک – صحابہ و سسرالی رشتہ داروں کو برا کہنے والے پر الله کی لعنت – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

– آواز ڈیسک –

من گھڑت فضائل صحابہ

ضعیف روایت – مستدرک – صحابہ و سسرالی رشتہ داروں کو برا کہنے والے پر الله کی لعنت

سب سے زیادہ تکفیری حضرات ایک ضعیف روایت کو بنیاد بنا کر فرقہ واریت کی آگ بھڑکاتے ہیں کہ جو صحابہ پر اعتراض کرے وہ لات کافر ہے

نوٹ : مذہب اہلبیت ع میں کسی بھی شخص کو گالی دینا حرام ہے اور شیعہ ، رسول خدا ص کے وفادار دوست کی رکوع کو ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں

آئیے مستدرک کی روایت کا تحقیقی جائزہ لیتے ہیں

حاکم نے اپنی سند سے نقل کیا کہ عبدالرحمان بن سالم بن عتبۃ بن عویم بن ساعدہ نے اپنے والد سے اور انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے عویم بن ساعدہ سے روایت کیا کہ رسول اللہ ص نے فرمایا : ” بے شک اللہ تعالیٰ نے مجھے چن لیا ، اور میرے لۓ میرے دوست کو چن لیا ، پس ان میں سے بعض کو میرے وزیر ، میرے مددگار اور میرے سسرالی رشتہ دار بنایا ۔ پس جو شخص ان کو برا کہتا ہے اس پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ، فرشتوں کی لعنت اور سارے انسانوں کی لعنت ۔ قیامت کے دن نہ اس کا کوئ فرض قبول ہوگا نہ نفل

حدیث صحیح اور ضعیف ہے
(کمزور)

حاکم (جو تحکیم میں متساہل) تھے انہوں نے اس پر صحت کا حکم لگایا۔
مستدرک علی صحیحین – حاکم نیساپوری // جلد ۳ // صفحہ ۷۳۲ // رقم ۶۶۵۶ // طبع دار الکتب العلمیہ

ابن ابی عاصم: ضعیف دستاویز
کتاب السنۃ – ابن ابی عاصم (نسخہ جوابرہ) // صفحہ ۴۱۴ // رقم ۱۰۳۴ // طبع دار الفضیلہ ریاض سعودیہ۔

ناصر الدین البانی : ضعیف
کتاب السنۃ – ابن ابی عاصم (نسخہ البانی) // صفحہ ۴۳۸ // رقم ۱۰۰۰// طبع مکتب اسلامی ریاض سعودیہ۔

ناصر الدین البانی نے اپنی دوسری کتاب میں بھی اسکو ضعیف قرار دیا ہے۔
ضعیف جامع الصغیر – البانی // صفحہ ۲۲۱ // رقم ۱۵۳۶ // طبع مکتب اسلامی ریاض سعودیہ۔

نور الدین ھیثمی : اسکے راویوں کو میں نہیں جانتا (مجہول)۔
مجمع الزوائد – ھیثمی // جلد ۸ // صفحہ ۵۴۶ // رقم ۱۶۳۹۱ // طبع دار الکتب العلمیہ بیروت لبنان۔

راوی : عبدالرحمان بن سالم بن عتبہ بن عویم بن ساعدہ

ابن حجر عسقلانی : مجہول
تقریب التہذیب – ابن حجر عسقلانی ۳۷۳ // رقم ۳۸۶۸ // طبع دار المنہاج بہروت لبنان

راوی : عتبہ بن عویم

ابو حاتم الرازی : اسکی احادیث صحیح نہیں۔
کتاب الجرح و التعدیل – ابو حاتم الرازی // جلد ۸ // صفحہ ۲۹۵ // رقم ۲۰۵۱ // طبع دار الفکر بیروت لبنان
بیروت

مستدرک علی صحیحین – حاکم نیساپوری // جلد ۳ // صفحہ ۷۳۲

ضعیف روایت - مستدرک - صحابہ و سسرالی رشتہ داروں کو برا کہنے والے پر الله کی لعنت - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

کتاب السنۃ – ابن ابی عاصم (نسخہ جوابرہ) // صفحہ ۴۱۴ // رقم ۱۰۳۴

ضعیف روایت - مستدرک - صحابہ و سسرالی رشتہ داروں کو برا کہنے والے پر الله کی لعنت - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

کتاب السنۃ – ابن ابی عاصم (نسخہ البانی) // صفحہ ۴۳۸

ضعیف روایت - مستدرک - صحابہ و سسرالی رشتہ داروں کو برا کہنے والے پر الله کی لعنت - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
ضعیف روایت - مستدرک - صحابہ و سسرالی رشتہ داروں کو برا کہنے والے پر الله کی لعنت - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ضعیف جامع الصغیر – البانی // صفحہ ۲۲۱ // رقم ۱۵۳۶

ضعیف روایت - مستدرک - صحابہ و سسرالی رشتہ داروں کو برا کہنے والے پر الله کی لعنت - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تقریب التہذیب – ابن حجر عسقلانی ۳۷۳ // رقم ۳۸۶۸

ضعیف روایت - مستدرک - صحابہ و سسرالی رشتہ داروں کو برا کہنے والے پر الله کی لعنت - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

کتاب الجھر والتعیل – ابو حاتم الرضی // جلد۔

ضعیف روایت - مستدرک - صحابہ و سسرالی رشتہ داروں کو برا کہنے والے پر الله کی لعنت - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

جملہ حقوق بحق مصنف و ناشرمحفوظ ہیں .
آواز دینی ہم آہنگی، جرات اظہار اور آزادی رائے پر یقین رکھتا ہے، مگر اس کے لئے آواز کا کسی بھی نظریے یا بیانئے سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ کو مصنف یا ناشر کی کسی بات سے اختلاف ہے تو اس کا اظہار ان سے ذاتی طور پر کریں. اگر پھر بھی بات نہ بنے تو ہمارے صفحات آپ کے خیالات کے اظہار کے لئے حاضر ہیں. آپ نیچے کمنٹس سیکشن میں یا ہمارے بلاگ سیکشن میں کبھی بھی اپنے الفاظ سمیت تشریف لا سکتے ہیں. آپکے عظیم خیالات ہمارے لئے نہایت اہمیت کے حامل ہیں، لہٰذا ہم نہیں چاہتے کہ برے الفاظ کے چناؤ کی بنا پر ہم انہیں ردی کی ٹوکری کی نظر کر دیں. امید ہے آپ تہذیب اور اخلاق کا دامن نہیں چھوڑیں گے. اور ہمیں اپنے علم سے مستفید کرتے رہیں گے.

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button