پاکستان

ایون فیلڈوالعزیزیہ ریفرنس،سزاؤں کیخلاف نوازشریف کی اپیلیں خارج

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ہائی کورٹ نےایون فیلڈ اورالعزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت سےسزاؤں کےخلاف سابق وزیراعظم نوازشریف کی دونوں اپیلیں خارج کردیں۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف بغیر کسی مناسب وجہ کے عدالت سے مسلسل غیر حاضر ہیں، قانون کا مفرور ہونے کی وجہ سے نواز شریف اپیل کا حق کھو بیٹھے ہیں اس لیے عدالت کے پاس نواز شریف کی اپیلیں مسترد کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔عدالت کا کہنا ہے کہ درخواست گزار نواز شریف جب خود کو سرینڈر کریں یا حکام انہیں تحویل میں لیں تو وہ دوبارہ عدالت میں اپیل کرسکتے ہیں-

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں