بین الاقوامیتارکین وطنکشمیر

سوپور حملہ میں ’لشکر طیبہ‘ کا ایک گروپ ملوث، حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی: پولیس سربراہ

سری نگر: جموں و کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ شمالی کشمیر کے ایپل ٹاؤن سوپور میں فائرنگ کے واقعے میں ملی ٹنٹ نظیم ‘لشکر طیبہ’ کا ایک گروپ ملوث ہے۔ انہوں نے کہا کہ حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی ہے لیکن بعض وجوہات کی بنا پر ان کے نام فی الحال منکشف نہیں کیے جائیں گے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں