بحریہپاکستانکراچی

بحریہ ٹاؤن ہنگامہ آرائی کیس،30ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بحریہ ٹاون ہنگامہ آرائی کیس،پولیس نے جسقم سینئر وائیس چیئرمین امجد مہیسر ، دیدار سمیت 30 ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا-انسداد دہشتگردی عدالت نے تمام ملزمان کو 4 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا-عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی-

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button