پاکستانکراچی

کراچی میں دودہ کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سماعت – Human Rights News Worldwide- News Agency- Urdu Service

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی میں دودہ کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سماعت ہوئی-تفصیلات کے مطابق کمشنر آفس کی جانب سے رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں پیش کردی گئی-سندھ ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر کمشنر کراچی کو میکنزم میں پیش رفت سے متعلق رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کردی-عدالت نے درخواست کی مزید سماعت 12 اگست تک ملتوی کردی-دودھ کی سرکاری قیمت 94 کلو ہے جبکہ شہر میں 120اور130روپے کلو فروخت کیا جارہا ہے-زیادہ قیمت پر دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے-ہم نے زیادہ قیمت دودھ فروخت کرنے والے کے خلاف کاروائی کی ہے-ایڈووکیٹ ندیم شیخ کی درخواست میں فریق بننے کی درخواست دائر کردی-عدالت فریق بننے کی درخواست پر کمشنر کراچی و دیگر کو نوٹس جاری کردیئے-

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button