پاکستان

حکومت اور وزیر کرپٹ ہوں تو ملک دیوالیہ ہوجاتا ہے، وزیراعظم































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کے سربراہان اور وزیر کرپٹ ہوں تو ملک دیوالیہ اور مقروض ہوجاتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رشوت کی رقم شہریوں پر عائد ٹیکس کی طرح ہوتی ہے، جب نچلی سطح کے عہدے دار رشوت لیتے ہیں تو یہ شہریوں کے لئے پریشانی پیدا کرتی ہے اور جب حکومت کے سربراہان اور وزیر کرپٹ ہوں تو ممالک دیوالیہ اور مقروض ہوجاتے ہیں۔

براہ راست اپنے آلے پر حقیقی وقت کی تازہ ترین معلومات حاصل کریں ، ابھی سبسکرائب کریں۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button