ہالی ووڈ کی ایکشن، تھرل اور خطرناک مناظر سے بھرپور فلم “فاسٹ اینڈ فیوریس 9” کی چین کے باکس آفس پر کامیابی کی رفتار بڑھ گئی۔
یہ بھی پڑھیں: ایکش سے بھرپور فلم فاسٹ اینڈ فیوریس9 ریلیز کردی گئی
فلم نے ریلیز کے ایک ہفتے میں ہی 100 ملین ڈالر سے زیادہ کا بزنس کرکے ریکارڈ بنادیا ، فلم دنیا بھر سے اب تک 164 ملین ڈالرکما چکی ہے جب کہ امریکا میں ریلیز ہونا باقی ہے۔
رپورٹ کے مطابق “فاسٹ اینڈ فیوریس9” امریکا میں اگلے ماہ 25 جون کو ریلیز ہوگی۔
آراء:
15