پاکستان

ٹوئٹر نے اپنے صارفین کی تصدیق کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیا

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے صارفین کی تصدیق کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیا، تصدیق کیلئے صارف کو اکاؤنٹ سیٹنگ کے ٹیب میں ہی سروس مہیا کی جائے گی۔

ٹوئٹر حکام کا کہنا ہے کہ چیک مارک کے ساتھ تصدیق شدہ اکاؤنٹ، اکاؤنٹ کے درست ہونےکو ظاہرکرے گا جب کہ درست تصدیق کیلئے اکاؤنٹ ہولڈر کی پروفائل پکچر اور صحیح ای میل ایڈریس یا فون نمبر درکار ہوگا۔

اب ٹوئٹر کے پیغامات کے ذریعے آمدنی بھی حاصل کی جا سکتی ہے

آراء:
16

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button