امریکہبھارتبین الاقوامیتارکین وطنہالی ووڈ

میکسیکو کی آنڈریا میزا مس یونیورس2021

واشنگٹن: آنڈریا میزا نے اتوار کے روز امریکا کے فلوریڈا میں ہالی ووڈ میں منعقد تقریب میں دنیا بھر کی ستر سے زیادہ حسیناوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سن 2021 کے مس یونیورس یعنی کہ حسینہ کائنات کا خطاب حاصل کر لیا۔ برازیل کی جولیا گامہ دوسرے مقام پر جبکہ پیرو کی جینک مکیٹا تیسری مقام پر رہیں۔ مِس انڈیا ایڈلین کسٹیلینو نے اس مقابلہ میں چوتھا مقام حاصل کیا۔ مِس میانمار نے اس موقع کا استعمال اپنے ملک میں خونریز فوجی بغاوت کی طرف دنیا کی توجہ مبذول کرانے کے لیے کیا۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button