اقوام متحدہامریکہپاکستانچینفلسطین

فلسطین کی صورتحال پر چین کو سخت تشویش ہے، چینی سفیر یو این

نیویارک: چینی سفیر برائے اقوام متحدہ زانگ جون نےمقبوضہ فلسطینی علاقے میں کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کو اب قدم اٹھانا چاہیے اور سخت پیغام دینا چاہیے۔

چینی سفیر برائے اقوام متحدہ زانگ جون نے سوشل میڈیا ایپ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ فلسطین کی صورتحال پر چین کو سخت تشویش ہے ۔اقوام متحدہ کو اب قدم اٹھانا اور سخت پیغام دینا چاہیے۔ چینی سفیر نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل کے جمعے کے اجلاس کو ایک رکن نے بلاک کیا ۔اجلاس اب اتوار کی صبح بلایا گیا ہے ۔۔یہ پیر سے اب تک تیسرا اجلاس ہے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں