پاکستان

وزیر اعظم عمران خان کا فاروق قیصر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد۔14مئی (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے معروف فنکار فاروق قیصر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ محض ایک فنکار نہیں تھے بلکہ وہ سماجی نا انصافیوں اور مسائل پر مسلسل آگاہی پیدا کرتے رہے، جمعہ کو فاروق قیصر کی وفات پر ٹویٹر پر اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے مرحوم کے اہل خانہ اور لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔


مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں