ہالی ووڈ کی مشہور فلم “فاسٹ اینڈ فیوریس 9” کے ٹریلر میں شوٹنگ کے خطرناک، تھرل اور ایکشن سے بھرپور سین دیکھے جا سکتے ہیں۔
فاسٹ اینڈ فیوریس کی فلم سیریز میں میں کافی کچھ حقیقت ہوتا ہے، گاڑیوں کی تباہی اور خطرناک ایکشنز کی مشکل فلمبندی کو دیکھ کر شائقین حیران ہیں۔
ایکشن اور تھرل فلم “فاسٹ اینڈ فیوریس 9” 25 جون کو ریلیز ہوگی، فلم کی ریلیز کورونا وائرس کی وجہ سے کئی بار ملتوی کی جا چکی ہے اور آخری بار اس کی ریلیز کی حتمی تاریخ 25 جون بتائی گئی ہے۔
مزید پڑھیں: ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیلین میک کروری 52 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
آراء:
7