بھارتپاکستانکورونا وائرس

کورونا سے بھارت میں تباہی، ایک روز میں 3 لاکھ 55 ہزار سے زائد کیسز رجسٹرڈ

کورونا نے بھارت میں تباہی مچا رکھی ہے، ایک ہی روز میں مزید 3 ہزار 438 افراد ہلاک ہوگئے، مرنے والوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 22 ہزار سے تجاوزکر گئی۔ 3 لاکھ 55 ہزار سے زائد کیسز بھی سامنے آگئے۔

بھارت میں کورونا وائرس بے قابو، مثبت کیسز کی شرح 19 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ ایک ہی روز 3 لاکھ 55 ہزار نئے مریض سامنے آئے، مزید 3 ہزار 438 افراد ہلاک ہو گئے، مرنے والوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 22 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کی کمی سے لوگوں اپنی مدد آپ کے تحت مریضوں کے لیے آکسیجن کا انتظام کرنے پر مجبور ہیں۔ اتر پردیش کے شہر غازیہ آباد میں کورونا کے مریضوں کو آکسیجن دینے کا اہتمام کیا گیا ہے۔

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں