امریکہایرانبین الاقوامیتارکین وطنلبنان

کیا حقیقت ہے ایران اور امریکہ کے مابین قیدیوں کے تبادلے کی رپورٹ کی؟

خیال رہے کہ لبنان کے براڈکاسٹر اے مایادین نے ایران کے ذرائع کے حوالے سے اتوار کو خبر دی تھی کہ دونوں ملک اپنے یہاں قیدایک دوسرے کے شہریوں کی ادلا بدلی کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ نے ایران میں ضبط پڑی اس کی املاک کے بدلے میں سات ارب ڈالر کا بھی وعدہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ پہلے ہی اس رپورٹ کو خارج کرچکا ہے۔

مزید دکھائیے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں